چنداہم ‘مقاصدِنزولِ قرآن
مولانا محمد مرشد صاحب قاسمی ؔ /استاذ جامعہ اکل کوا قرآنِ کریم ایک نہایت معجزکتابِ الٰہی ہے ؛جہاںاس کے الفاظ وعبارات،مفردات ومرکبات نے بڑے بڑے ادبا،بلغااورفصحاکواِس کامثل لانے سے عاجزرکھا،وہیںاس کے مضامین وارشادات کی جامعیت نے اہلِ عالم کوحیرت واستعجاب کے سمندرمیںڈال دیا۔ حضرت امام شافعیؒ کاارشاد: اس کی ایک چھوٹی سی سورت’’والعصر‘‘کے […]
چنداہم ‘مقاصدِنزولِ قرآن Read More »