میرے محسن نہ رہے !
جناب تبسم امام متوطن چھتون ضلع دربھنگہ ۲۷؍ فروری ۲۰۱۸ء مطابق۱۰؍ جمادی الاخریٰ ۱۴۳۹ھ منگل کی سہ پہرایک سڑک حادثہ کاشکارہوکردارالغبارسے دارالقرارمیںپہنچ گئے۔اناللہ واناالیہ راجعون۔ مرحوم بہت ساری خوبیوںکے حامل تھے۔ علم دوست،مہمان نواز وقدرے ظریف الطبع ہونے کے ساتھ ہی دین داروشب بیداربھی تھے۔احقرجب بھی اُن سے ملنے گیا؛تواکثر مسجدہی میںتلاوتِ قرآن […]
میرے محسن نہ رہے ! Read More »