جامعہ کے شب وروز
اسفار رئیس جامعہ : ۳؍ نومبر ۲۰۱۷ء بروز جمعہ بعد نماز عصر رئیس جامعہ حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی دامت برکاتہم اپنے استاذ مکرم وسرپرست ِجامعہ حضرت مولانا عبد اللہ صاحب کاپودروی دامت برکاتہم کی عیادت کے لیے کاپودرا تشریف لے گئے ۔ حضرت رئیس جا معہ کا معمول ہے کہ جب […]