جناب تبسم امام متوطن چھتون ضلع دربھنگہ ۲۷؍ فروری ۲۰۱۸ء مطابق۱۰؍ جمادی الاخریٰ ۱۴۳۹ھ منگل کی سہ پہرایک سڑک حادثہ کاشکارہوکردارالغبارسے دارالقرارمیںپہنچ گئے۔اناللہ واناالیہ راجعون۔
مرحوم بہت ساری خوبیوںکے حامل تھے۔ علم دوست،مہمان نواز وقدرے ظریف الطبع ہونے کے ساتھ ہی دین داروشب بیداربھی تھے۔احقرجب بھی اُن سے ملنے گیا؛تواکثر مسجدہی میںتلاوتِ قرآن ،وضوکے نالوںکی صفائی یاجھاڑولگاتے نظرآئے ۔نامزدمؤذن نہ ہونے کے باوجودپابندی کے ساتھ خودہی مسجد میں اذان بھی دیاکرتے تھے۔پس ماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ لڑکے ہیں۔اللہ مرحوم کی مغفرت اورپس ماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے ۔آمین!قارئین سے بھی دعائے مغفرت کی عاجزانہ درخواست ہے ۔
’’کیاخوب آدمی تھاخدامغفرت کرے‘‘
شفیع احمدقاسمیؔ،اِجرا،مدھوبنی/استاذجامعہ اکل کوا
جامعہ کالجوں میں داخلے کی شرائط
(۱)
پرائمری اور ساتویں جماعت تک صرف مقامی طلبہ کا د اخلہ ہوتا ہے، البتہ آٹھویں سے دسویں تک اردو انگلش میڈیم ہاسٹیل میں بیرونی طلبا کو داخلہ دیا جاتا ہے۔
(۲)
گیارہویں سائنس: مضمون ’’سائنس ‘‘ کم از کم ۴۰؍نمبرات سے کامیابی۔ انگریزی بہ حیثیت مضمون لازم ہے۔
(۳)
آئی ٹی آئی پلمبر : میں آٹھویں اور Draftsman Civil, Copa, RAC, Fitter, Electritian, Motor Mechanic میں دسویں میں کامیاب ہونا ضروری ہے۔
(۴)
بی یو ایم ایس: بارہویں میں Chemestry Physics اور Biology میں ۵۰؍فیصد نمبرات سے کامیاب ہونا لازم ہے، ساتھ ہی ساتھ دسویں یا بارہویں میں اردو بہ حیثیت مضمون ضروری ہے، جس سال داخلہ لینا ہے اس سال یکم اکتوبر کو طالب علم کی عمر ۱۷؍سال ہونا ضروری ہے۔اور CET میں شرکت لازمی ہے۔
(۵)
پالی ٹیکنک: دسویں کامیاب ہونا لازمی ہے۔
(۶)
ڈی فارمیسی: بارہویں میں سائنس سے کامیاب ہونا ضروری ہے۔
(۷)
بی فارمیسی: P.C.C / P.C.B مضمون میں ۴۵؍فیصد نمبرات اور CET کے امتحان میں شرکت ہو تو بہتر ہے۔
(۸)
ایم فارمیسی: CET / GPAT کے امتحان میں کامیابی لازمی ہے۔
(۹)
بی ایڈ: گریجویشن میں ۵۰؍فیصد نمبرات اور CET کے امتحان میں شریک ہونا ضروری ہے۔رواں سال سے یہ کورس دو سال کا ہو گیا ہے۔
(۱۰)
ڈی ایڈاردو مراٹھی: بارہویں جماعت میں ۵۰؍فیصد نمبرات سے کامیاب ہونا ضروری ہے ۔
(۱۱)
بی ای: P.C.M میں ۴۵؍فیصد نمبرات اور CET کے امتحان میں شریک ہونا بہتر ہے۔
(۱۲)
پی ایچ ڈی فارمیسی: ایم فارمیسی میں کامیابی کے بعد داخلہ ہوگا ۔
٭مذکورہ شعبوں میں داخلے اور ضروری کاغذات کے متعلق ، متعلقہ شعبوں کے ذمے داران سے رابطہ قائم کریں۔
نوٹ: 02567-252256- اس نمبر پر رابطہ کرکے جس کالج کے بارے میں معلومات مطلوب ہو اس کا نام بتائیں ، چند سکنڈ میں متعلقہ شعبہ کے ذمے دار سے بات ہو جائے گی۔
رابطے کے لیے
بی یو ایم ایس
02567-252020
مراٹھی بی ایڈ/ڈی ایڈ
02567-252899
اردوپرائمری اسکول
02567-252256
آئی ٹی آئی
02567-252326
علی الانہ ڈی بی ایم فارمیسی
02567-252815
بی ای انجینئرنگ
02567-252524
مولانا ابوالکلام آزاد ہائی اسکول
02567-252610
انگلش میڈیم اسکول
02567-252610
پالی ٹیکنک 02567-252823
جامعہ اکل کوا کے زیرنگرانی دیگر علاقوں میں چلنے والے کالجوں کے رابطہ نمبرات
ایم بی بی ایس کالج، بدناپور، ضلع جالنہ، مہاراشٹر
بی ایڈ مراٹھی، کنج کھیڑا، تعلقہ کنڑ، ضلع اورنگ آباد، مہاراشٹر
ڈی ایڈ اردوکالج، کنج کھیڑا، تعلقہ کنڑ، ضلع اورنگ آباد، مہاراشٹر
ڈی ایڈ مراٹھی کالج، کنج کھیڑا، تعلقہ کنڑ، ضلع اورنگ آباد، مہاراشٹر
ڈی فارمیسی، کنج کھیڑا، تعلقہ کنڑ، ضلع اورنگ آباد، مہاراشٹر
الفضلانی یونانی میڈیکل کالج، کنج کھیڑا، تعلقہ کنڑ، ضلع اورنگ آباد، مہاراشٹر
وسئ والا آئی ٹی آئی کالج، اکواڑہ، ضلع بھاؤنگر، گجرات
مولانا ابوالکلام آزاد آئی ٹی آئی کالج، احمد نگر، مہاراشٹر
قاری صدیق باندوی آئی ٹی آئی کالج،منجلے گاؤں، بیڑ، مہاراشٹر
ڈاکٹر ذاکر حسین آئی ٹی آئی کالج، انوا، جالنہ، مہاراشٹر
ڈی ایڈ اردو کالج ، پپلہ
02482-222515
02435-228043 , 9975696505
02435-228048 , 9270531866
02435-228044 , 9764415552
02435-228011/ 228040 , 9822775783
02435-228034, 07507834715
09825606044, 09976556565
09422220640, 09209220966
09423194153
09422667669, 09423194153
09822219613, 09422240289
اس کے علاوہ مختلف علاقوں میں 80پرائمری اسکول،ہائی اسکول جونئر و سینئر کالجزجامعہ کے ماتحت چلتے ہیں۔ فالحمد للہ علی ذالک!
ہماری ویب سائٹس
www.jamiyaakkalkuwa.com, www.jamiapolytechnic.com, www.jamiapharmacy.com, www.iimsrijalna.com, www.jiemsakk.com
سنِ تاسیس : ۱۴۰۰ھ -۱۹۸۰ء
سالانہ رپورٹ۳۹-۱۴۳۸ھ مطابق۱۸-۲۰۱۷ء
جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا، ضلع نندوربار، مہاراشٹر – ۴۲۵۴۱۵
تعلیمی چریٹیبل ٹرسٹ (رجسٹرڈ)
مہتمم و بانی
(مولانا) غلام محمدصاحب وستانوی
نائب مہتمم
حافظ اسحاق صاحب رندیرا
Charitable & Educational Trust
Jamia Islamia Isha’atul Uloom
At Po. Akkalkuwa, Dist. Nandurbar, Maharashtra – 425415 (India)
Website
:
jamiaakkalkuwa.com
:
office@jamiaakkalkuwa.com, jamiaakkalkuwa@gmail.com, hgvakk@gmail.com
Ph.
:
02567+252256 , Fax. : 02567+252306 ,
Whatsapp: 91+9423183860
جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا، ایک نظر میں
نام و پتہ : جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم ،اکل کوا، ضلع نندوربار،425415 -مہاراشٹر
سنِ تاسیس : 1400ھ – 1980ء
سرپرست : حضرت مولانا عبداللہ صاحب کاپودروی دامت برکاتہم
بانی : حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی دامت برکاتہم
جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا، ایک نظر میں ۲۰۱۸ء
تعداد ٹرسٹیاں
5
ابتداء ۶؍طالب علم سے فی الحال طلباء کی تعداد
13231
ابتداء ایک استاذ سے فی الحال اساتذہ کی تعداد
339
ابتداء ۳؍ خادم سے فی الحال خدام کی تعداد
251
اب تک جامعہ سے حفظ مکمل کرنے والے طلبا
8438
اب تک جامعہ سے سند فضیلت حاصل کرنے والے طلبا
4325
اب تک جامعہ سے سند افتا حاصل کرنے والے طلبا
113
اب تک جامعہ سے قرأت سبعہ عشرہ کی تکمیل کرنے والے طلبا
2597
اب تک جامعہ سے دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبا میں پرائیویٹ کمپیوٹر کورس کرنے والے طلبا
1654
اب تک جامعہ سے دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبا میں گورنمنٹ ٹیلرنگ کورس کرنے والے طلبا
481
اب تک جامعہ سے دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبا میں پرائیویٹ ٹیلرنگ کورس کرنے والے طلبا
1218
اب تک شعبۂ انگریزی(DELL) سے سند حاصل کرنے والے طلبا
43
اب تک شعبۂ عربی ادب سے سند حاصل کرنے والے طلبا
41
ایم بی بی ایس(انٹرشپ جاری ہے)
79
اب تک جامعہ اور جامعہ کی شاخوں سے آئی ٹی آئی سے سند حاصل کرنے والے طلبا (2885+1622)
4507
اب تک جامعہ سے ڈپلوما پالی ٹیکنیک سے سند حاصل کرنے والے طلبا
2388
اب تک ڈپلوما فارمیسی سے سند حاصل کرنے والے طلبا
672
اب تک ڈگری فارمیسی سے سند حاصل کرنے والے طلبا
317
اب تک ڈی ایڈ اُردو سے سند حاصل کرنے والے طلبا
809
اب تک ڈی ایڈ مراٹھی سے سند حاصل کرنے والے طلبا
837
اب تک بی ایڈ مراٹھی سے سند حاصل کرنے والے طلبا
1092
اب تک بی یو ایم ایس ڈگری حاصل کرنے طلبا کی تعداد
633
اب تک جامعہ کی شاخوں سے حفظ کی سند حاصل کرنے والے طلبا
11626
اب تک جامعہ اور جامعہ کی شاخوں سے ناظرہ مکمل کرنے والے طلبا (14924+55897)
70721
اب تک جامعہ کے مکاتب سے ناظرہ مکمل کرنے والے طلبا
200552
اب تک لڑکیوں کے اداروں سے مومنہ کورس مکمل کرنے والی طالبات
12733
اب تک جامعہ سے مختلف ڈگریاں حاصل کرنے طلبا
320040
۲۶؍سالوں سے ماہنامہ ’’بیانِ مصطفی‘‘ (گجراتی زبان) میں جاری رسالہ کی تعداد
12000
۲۹؍ سالوں سے سہ ماہی ’’النور‘‘ (عربی زبان) میں جاری رسالہ کی تعداد
1100
۱۵؍سال سے جاری ماہنامہ ’’شاہراہِ علم‘‘ (اُردو زبان) میں جاری رسالہ کی تعداد
6500
۴؍سال سے جاری سہ ماہی ’’ڈی لائٹ‘‘ (انگریزی زبان) میں جاری رسالہ کی تعداد
1100
۳؍ سال سے ماہانہ ’’التمرین‘‘ (عربی زبان) میں جاری رسالہ کی تعداد
1400
بی اِی انجینئرنگ کالج کے فارغین
310
پرائمری اسکول (اردو میڈیم) سے فارغ ہونے والے طلبا
789
ہائی اسکول اور جونیر کالج سے فارغ ہونے والے طلبا(1708+764)
2472
پرائمری اسکول (انگلش میڈیم) سے فا رغ ہونے طلبا
129
پی، ایچ ڈی فارمیسی سے سند حاصل کرنے والے طلبا
2
ایم فارمیسی سے سند حاصل کرنے والے طلبا
51
دیہاتوں میں طبی خدمات
50
طبی خدمات روزانہ (النور اسپتال بدناپور)
1169 (OPD)
416 (IPD)
روزہ افطار سالانہ
15150
تقسیم افطار کٹ
97250
کتابوں کی نشر واشاعت
100,000
علماء اور داعیین کے لیے گھروں کی تعمیرات
77
شادی بیاہ (من جانب جامعہ)
15,000
حج (من جانب جامعہ)
159
عمرہ (من جانب جامعہ)
100
قرآن مجید کی چھپائی
145000
کل ہند مسابقات
9
مکاتب
2620
مراکز
103
کالجز
19
آئی ٹی آئی ٹریڈس
34
پالی ٹیکنک ٹریڈس
15
پرائمری اور ہائی اسکول
72
مساجد
6793
یتیموں کی کفالت (ہر سال)
3000
تقسیم اضاحی کٹ(امسال)
376880
بورویل
6570
وظیفہ(ہفتہ واری)عمر اور درجہ کے اعتبار سے
182900
اسپتال
31
مدد سیلاب زد گان تقسیم اشیاء خرد ونوش
59000
مدد سیلاب زد گان تقسیم کپڑامرد،عورت،بچوں کے لیے ۲؍عدد اور ۱؍ عددکنبل
10500
تسہیل کفالت منصوبہ بندی
حسبِ ذیل سطروں میں اس بات کی تفصیل دی جارہی ہے کہ ایک طالب علم کو ا پنا منتخب کورس مکمل کرنے میں سالانہ خرچ کتنا آتا ہے ا ور کورس کی تکمیل پر کتنا خرچ آتا ہے، جس کی ہندوستانی کرنسی کے ساتھ GBP اور US$ کتنی بنے گی۔ اس تفصیل کی معلومات سے ایک طالب علم کی سالانہ یا مکمل کفالت آسان ہوجائے گی۔
نمبر شمار
کورس
مدت
سالانہ INR
پورا کورس
۱
دینیات
۳؍سال
10500
31500
۲
حفظ
۳؍سال
11000
33000
۳
عالمیت
۸؍سال
11500
92000
آئندہ سال کا متوقع مالی بجٹ
نمبر شمار
بجٹ (ملین)
1
جامعہ کے مطبخ، مشاہرے، برقیات، میڈیکل وصحت سے متعلق، اسکالرشپ اور فرنیچر وغیرہ کا مجموعی خرچ یومیہ۔
918
2
تعمیرات کا خرچ ، اس میںہاسپٹل ، اسکول بلڈنگ، آئی ٹی آئی بلڈنگ اور ہوسٹل بلڈنگ کا خرچ شامل ہے۔
342.50
3
104؍1قامتی شاخوں کا خرچ26843؍ طلبہ کے قیام وطعام اور دیگرضروریات کا خرچ شامل ہے۔
125.50
4
2620؍ مکاتب
50
5
متفرقات
34.50
ٹوٹل
1470.50 ($22.65)
دعا ئے شفاشیخ عبد اللہ عمر نصیف کے حق میں
از خالد ابو الخیر شاگرد عبد اللہ عمر نصیف
میں سمجھ سکتا ہوں کہ یہ حالت میرے استاذ کے بارے میں میرے لیے کس قدر تکلیف دہ ہے؟ اور جو لوگ میرے ساتھ خالص اسلامی فکر کا تعلق رکھتے ہیں، ان کے لیے بھی کس قدر احساس دلانے والی کیفیت ہے ؟ میں اپنے استاذ کو زخمی شیر کی طرح محسوس کررہا ہوں ،ان سے متعلق میری تمام یاد داشتیں بلند وعظیم ہیں ۔ بس وہ عمل پر ایمان رکھتے ہیں ، اب حالت یہ ہے کہ چند کلو میٹر سہارا لے کر چـلتے ہیں ۔
ہمارے استاذ شیخ ڈاکٹر عبد اللہ عمر نصیف کا معاملہ بھی بڑا عجیب ہے ۔ اپنی عمر کے تمام مراحل میں کامل بصیرت وحکمت کے ساتھ دعوت الی اللہ کا فریضہ انجام دیتے رہے۔ ۱۹۷۰ء کی دہائیوںمیںجب وہ ایم اے اور ڈاکٹریٹ کے طالب ِعلم تھے، تو چند مسلمانوں کے ساتھ مل کر انہوں نے برطانیہ میں ’’ اتحاد الطلبۃ المسلمین ‘‘ کے نام سے ایک انجمن قائم کی تھی ۔ وہ پہلے سعودی تھے، جنہوں نے برطانیہ میں عالمی مقام حاصل کیا ۔ وہ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے تقریباً ۳۵؍ سال ہائی کمشنر رہے ۔ اس کے علاوہ ’’ الندۃالعالمیۃ للشباب الاسلامی ‘‘ ریاض کے لیے فعال رکن بھی رہے ۔ اس وقت کے وزیر المعارف شیخ حسن آل الشیخ کے ماتحت اور ستر کی دہائیوں کے درمیان میں جامعۃ الملک عبدالعزیز کے ۱۳۹۸ھ – ۱۹۷۸ء میں ڈائرکٹر بھی رہے ،اس وقت موصوف نے تمام مسلمانوں کے لیے جا معہ کا دروازہ کھولا ۔ میں اس وقت جامعہ میں طالب علم تھا اور وہیں رہتا تھا ۔ ہمارے قرب وجوار میں نائیجیر یا ، ترکستان اور سویت یونین اور مشرقی ایشیا کے طلبہ رہتے تھے ۔ تقریباً ۲۲ ؍ عرب ممالک کے طلبہ تھے اور شیخ عبد اللہ عمر نصیف سن ۱۴۰۳ھ – ۱۹۸۲ء میں رابطۂ عالم اسلامی کے امینِ عام مقرر کیے گئے اور اپنی سرپرستی میں تقریباً ایک ہزار داعیوں کو رابطۂ عالم اسلامی کے خصوصی خرچ پر پوری دنیا میں پھیلادیا ۔ خاص طور پر جنوبی امریکہ ، افریقہ ، ایشیا اوریورپـ وغیرہ ممالک میں ۔ اور سینکڑوں دینی علمی مراکز قائم کیے اور اسی دوران موصوف نے ’’ الہیئۃ العالمیۃ للإغاثۃ ‘‘ عالمی ویلفیئر تنظیم قائم کی ۔ اسی طرح قرآن کے سائنسی اعجاز کو اجاگر کرنے کے لیے ’’ الہئیۃ العالمیۃ للإعجاز العلمی ‘‘ قائم کی اور اکثر تنظیموں کے ذمہ دار بھی رہے اور مدد گار بھی ۔
پھر موصوف سعودی کی مجلسِ شوریٰ کے تین بار نائب صدر بھی رہے اور شیخ صالح الحصین کے ساتھ مل کر مرکز الملک عبد العزیز قائم کی ؛تقریباً ۱۵؍ سال اس کی نیابت کی ۔ شیخ عبد اللہ عمر نصیف نے جدہ کے بعض سرکردہ شخصیات کے ساتھ مل کر’’ جمعیۃ تحفیظ القرآن ، جمعیۃ البر،اور توعیۃ الجالیات ‘‘وغیرہ ادارے قائم کیے۔ غیر مسلموں میں دینی دعوت کو فروغ دینے کے ـلیے موصوف نے آج سے ۲۰؍ سال پہلے ’’ الاتحاد العالمی لکشاف المسلم ‘‘ تنظیم قائم کی اور تا دمِ تحریر اس کے ذمہ دار ہیں ۔
ہر طرح کی مشغولیات اورمصروفیات کے باوجود آج بھی اپنے گھر کے دروازے کھلے رکھتے ہیں؛ تاکہ ہر فرد اُن سے اپنی ضروریات کے اعتبار سے مستفید ہوسکے ۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ موصوف کو ہر طرح کے مرض سے شفائے کاملہ، عاجلہ اورمستمرہ عطا فرمائے ۔ اور ان کے حسنات میں خوب اضافہ ہواور ان کی سیئات و لغزشوں سے درگزر فرمائے ۔آمین! مترجم مولا نا عبد الرحمن ملی ندوی ایڈیٹر مجلہ ’’ النور ‘‘